طریقہ کار
(1) سب سے پہلے ایو کو اپنے کمپیوٹر کے ساتھ لگائیں
(2) اس کے بعد چیک کریں کے ایو کے ہوم مینو میں Connected لکھا ہو ا آ رہا ہے کہ نہیں
اگر Connected لکھا ہوا آ رہا ہے تو آپ نیچے سے پس فون کو ڈاون لوڈ کر کے اوپن کریں
پس فون آٹو میٹک کنیکٹ ہونا شروع ہو جائے گا آپ نے اس کے کنیکٹ ہونے تک کا انظار کرنا ہے یہ تقریبا کنیکٹ ہونے میں 2 منٹ لگائے گا ۔ جب کنکٹ ہو جاے تو آپ کا انٹر نیٹ فری میں چلنا شروع ہو جائے گا۔
موبائل کے لیے
موبائل پر بھی آپPISPHONE اپلیکشن کو انسٹال کریں اور اپنی ایو کے وائی فائی کے ذریعے موبائل کو کنیکٹ کرنے کے بعد پس فون اپلیکیشن کو اوپن کر کے کنیکٹ کریں ۔ کنیکٹ ہونے تک کا انظار کرنا ہے یہ تقریبا کنیکٹ ہونے میں 2 منٹ لگائے گا ۔ جب کنکٹ ہو جاے تو آپ کا انٹر نیٹ فری میں چلنا شروع ہو جائے گا۔
DOWNLOAD PISPHONE For Computer
DOWNLOAD PISPHONE For Mobile